آ گئی لاش بارات کے سامنے |
پھر جنازہ مجھے ہی ہٹانا پڑا |
اس کو آتا نہیں تھا وفا پہ یقین |
پھر مجھے مر کے آخر دکھانا پڑا |
یوں سمجھ نا رہا تھا مری وہ زباں |
تلخ لہجہ بلاخر دکھانا پڑا |
دیکھ کر غصہ اس کی نگاؤں میں یوں |
پھر مجھے بات کو ہی گھمانا پڑا |
مجھ کو مہنگی پڑی ہے انا دوستو |
قیمتی مال اپنا گوانا پڑا |
معلومات