پانچ اکتوبر ہے عظیم عمران خان کا جنم دِن |
اللہ آپ کی عزت میں اضافہ فرمائے دِن بدن |
کرکٹ کا چیمپیئن بننے کا خواب تھا اَدھورا |
اللہ نے آپ کے زریعے اِ سے کر دیا پُورا |
کینسر کے مریض پھرتے تھے بدحال |
آپ نے بنا دیا شوکت خانم ہسپتال |
بیرون مُلک جا کر پڑھنے کا تھا اِشتیاق |
نمل یونیورسٹی کا اکسفورڈ سے کر دِیا اَلحاق |
اللہ نے آپ کو بنایا مُلک کا وزیراعظم |
آپ کے مدِمقابل تنہا نہیں بن سکتے ناظم |
معلومات