دورِ حاضر میں کوئی کرتا نہیں ہے اس زمین کو یاد
دہرِتماشا میں کوئی کرتا نہیں ہے اس مکین کو یاد
جس مکین نے کی ہے حفاظت میرے تیرے پرکھوں کی
خوفِ ظالم میں کوئی کرتا نہیں ہے اس زمین کو یاد

0
3