لاٹھیاں ہم پہ چلاؤ یا چلاؤ گولی
خوف ہرگز نہیں ہم لوگ ہیں کھانے والے
جب تلک ہٹ نہیں جاتا یہ وزیر تعلیم
جو بھی کرنا ہے کرو ہم نہیں جانے والے

0
3