یہ سوزِ نہاں میرے کسی کام نہیں
اور کارِ جہاں باعثِ اکرام نہیں
بھیجا تھا اگر بارِ نیابت دے کر
پھر کیسے یہاں کچھ بھی مرے نام نہیں

0
4