سب معلوم ہے جَبر میں کون کون ہے شامِل
رَمضان میں بھی چنگیزیت میں ہے تسلسل
مسجدِ اَقصیٰ کے نمازی کِس قدر ہیں بے بس
ستاون اِسلامی ممالک کے مُسلماں ہو چُکے بے حِِس

0
42