| جمہوریت چلائیں گے ہم اپنی طرز پر |
| جیسا ہمیں پسند ہے ویسا کریں گے ہم |
| آواز جو اٹھاتے ہیں ایواں میں آپ کی |
| ان سے سوال کرنے کا حق چھین لیں گے ہم |
| جمہوریت چلائیں گے ہم اپنی طرز پر |
| جیسا ہمیں پسند ہے ویسا کریں گے ہم |
| آواز جو اٹھاتے ہیں ایواں میں آپ کی |
| ان سے سوال کرنے کا حق چھین لیں گے ہم |
معلومات