لو روز روز کی بدنامیوں سے تنگ آ کر |
ہمیشہ کیلئے گاؤں سے جا رہی ہوں میں |
لکھے تھے پیار سے تونے مجھے جو خط عاصم |
بڑے ہی دکھ سے انہیں اب جلا رہی ہوں میں |
------------------------------------ |
آنکھوں آنکھوں میں بات ہوتی ہے |
باتوں باتوں میں رات ہوتی ہے |
اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے |
اپنی اپنی برات ہوتی ہے |
معلومات