| باقی ہو ہمت تو لاچار بدلتے ہیں |
| زندہ لوگ ہو ں تو افکار بدلتے ہیں |
| پاکستان کہانی سُن کر سوچا میں نے |
| مردہ قوم کے بس مختار بدلتے ہیں |
| باقی ہو ہمت تو لاچار بدلتے ہیں |
| زندہ لوگ ہو ں تو افکار بدلتے ہیں |
| پاکستان کہانی سُن کر سوچا میں نے |
| مردہ قوم کے بس مختار بدلتے ہیں |
معلومات