روز نئی دیوار اٹھا دی جاتی ہے |
بولنے والے کی گردن اُڑا دی جاتی ہے |
اتنے سادہ بھی تو نہیں تھے لوگ یہاں |
کیسی دوا ہے جو پلا دی جاتی ہے |
درد کی کیسے ہو دوا لوگو زرا سوچو |
بات سیاست میں الجھا دی جاتی ہے |
عیاری ہے نام سیاست کا افری |
کیا گر ماں کے سر سے ردا جاتی ہے |
معلومات