| جب عشق کرامت کرتا ہے |
| ولیوں کی امامت کرتا ہے |
| کچھ لوگ ضمیر سے تنگ بھی ہیں |
| کیونکہ یہ ملامت کرتا ہے |
| یہاں جس نے "دل" سمجھانا ہو |
| وہ دشت علامت کرتا ہے |
| اک آنکھ مشاعرہ رکھے تو |
| دل اس کی نظامت کرتا ہے |
| جو ہو تجھ حشر سراپے پر |
| وہ شعر قیامت کرتا ہے |
| جب عشق کرامت کرتا ہے |
| ولیوں کی امامت کرتا ہے |
| کچھ لوگ ضمیر سے تنگ بھی ہیں |
| کیونکہ یہ ملامت کرتا ہے |
| یہاں جس نے "دل" سمجھانا ہو |
| وہ دشت علامت کرتا ہے |
| اک آنکھ مشاعرہ رکھے تو |
| دل اس کی نظامت کرتا ہے |
| جو ہو تجھ حشر سراپے پر |
| وہ شعر قیامت کرتا ہے |
معلومات