وقت ملا خفا خفا
مجھ سے رہا خدا جدا
جان وہیں نکل گئی
اس نے یہی کہا جدا
جان پہ آ بنی نہ اب
کس نے کہا رہو خفا
دوست ہے دوست بن مرا
دوستی سے نہ آگے جا
جان لٹا نہ دیں گے کیا
ہمیں جو دو کبھی صدا

0
27