| جیسے جیسے ترے وعدوں کا سحر ختم ہوا |
| ہم نے یہ جان لیا تیرا سفر ختم ہوا |
| تو فرشتہ نہ کبھی تھا نہ بنے گا ہرگز |
| تیری گفتار سے اکرامِ بشر ختم ہوا |
| جیسے جیسے ترے وعدوں کا سحر ختم ہوا |
| ہم نے یہ جان لیا تیرا سفر ختم ہوا |
| تو فرشتہ نہ کبھی تھا نہ بنے گا ہرگز |
| تیری گفتار سے اکرامِ بشر ختم ہوا |
معلومات