محبتوں کی پیارے داستان ہے
ہمارے پیچھے اک بڑا جہان ہے
کسی بھی انساں میں اب اور کیا ہو وصف
کہ وہ اچھا بھی دکھتا ہے جوان ہے
کوئی پہنچے بھی تو کیسے آنکھوں تک
طویل اتنی تو تری زبان ہے
کوئی نہیں ہے جب کسی کا دنیا میں
وہ ایک لڑکی ہے کہ مہربان ہے
طویل دشت کا سفر ہے یہ میاں
بس اس کے آگے ہی مرا مکان ہے
ترے لیے لکھا ہے میں نے گانا یار
نہ بور ہے نہ جس میں کوئی گیان ہے
نور شیر

0
38