ہر گلی منڈی لگا کے بیٹھے ہیں
اپنا ہی سودا سجا کے بیٹھے ہین
ساقی زرا ہم پہ بھی ہو اک نظر
ہم بھی پیالہ سجا کے بیٹھے ہیں

0
1