| معراج سے ملا ہمیں تحفہ نماز کا |
| انسان پر کرم ہے یہ بندہ نواز کا |
| قربِ خدا کا بہتریں رستہ نماز ہے |
| زینہ فلک تلک ہے یہ ہر سرفراز کا |
| معراج سے ملا ہمیں تحفہ نماز کا |
| انسان پر کرم ہے یہ بندہ نواز کا |
| قربِ خدا کا بہتریں رستہ نماز ہے |
| زینہ فلک تلک ہے یہ ہر سرفراز کا |
معلومات