| سیاست کی چھب ہو گئی کتنی گندی |
| رعایا سے پیاری اسے خود پسندی |
| کرے من کی مرضی ملے جب بلندی |
| کبھی نوٹ بندی کبھی ملک بندی |
| عوامی خطابوں میں یوں ذکر سب ہے |
| مگر ذاتِ مخصوص کی فکر اب ہے |
| سیاست کی چھب ہو گئی کتنی گندی |
| رعایا سے پیاری اسے خود پسندی |
| کرے من کی مرضی ملے جب بلندی |
| کبھی نوٹ بندی کبھی ملک بندی |
| عوامی خطابوں میں یوں ذکر سب ہے |
| مگر ذاتِ مخصوص کی فکر اب ہے |
معلومات