ہیں بے شمار تارے ہر آسماں میں یارب
سیارے بھی ہیں لاکھوں ہر کہکشاں میں یارب
جب تک نہیں ملے گا انساں مجھے خلا میں
تب تک ہوں میں اکیلا تیرے جہاں میں یارب

0
1