آپ کے عَہْد میں ہوتے بھی تو کُوفی ہوتے
——
سَچ تو یہ ہے کہ فَقَط نام کے ہوتے مُسْلِم
زاہد و شاہِد و دَرْویش نَہ صُوفی ہوتے
اب جو بَڑْھ بَڑْھ کے بَناتے ہیں بُہت باتیں ہم
آپ کے عَہْد میں ہوتے بھی تو کُوفی ہوتے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4