جنابِ اِسپیکَر! آپ کو یِہ کیا ہُوا؟
——
کل تلک تو آپ اِک عاجِز طَبِیعَت شَخْص تھے
حُکْم فرمانے لگے ہیں آپ کو یِہ کیا ہُوا؟
آپ تو سَرگوشیوں میں بات کرتے تھے جناب
آگ بَرسانے لگے ہیں آپ کو یِہ کیا ہُوا؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0