در تو رحمت کا کوئی کھول ، چھپا لے مولا |
اس سے پہلے کہ اٹھائیں وہ ، اٹھا لے مولا |
ایک عزت کی گزاری ہے جوانی میں نے |
یہ بڑھاپا نہ مرا رول ، بلا لے مولا |
در تو رحمت کا کوئی کھول ، چھپا لے مولا |
اس سے پہلے کہ اٹھائیں وہ ، اٹھا لے مولا |
ایک عزت کی گزاری ہے جوانی میں نے |
یہ بڑھاپا نہ مرا رول ، بلا لے مولا |
معلومات