ہَر شَے آنی جانی ہے
یَعْنی جو ہے فانی ہے
گَرْمی ہو یا سَرْدی ہو
بِجْلی، گَیس نَہ پانی ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2