شاعر ہوں کسی دیس کا شہزادہ نہیں ہوں
کھاتا ہوں وہی میں بھی جو کھاتے ہیں یہاں سب
کرتا ہوں اپنا کام بصد شوق اے شاہؔی
لاتا ہوں اپنا کھانا کہ لاتے ہیں یہاں سب

19