ہوگی نومولود سے پرسش اثاثوں کی یہاں |
کتنی دولت کتنا رتبہ کتنی کاریں ہیں بتا |
اور غریبِ شہر کے بچے سے فرمائیں گے وہ |
تو جہانِ غیر سے آیا ہے واپس لوٹ جا |
ہوگی نومولود سے پرسش اثاثوں کی یہاں |
کتنی دولت کتنا رتبہ کتنی کاریں ہیں بتا |
اور غریبِ شہر کے بچے سے فرمائیں گے وہ |
تو جہانِ غیر سے آیا ہے واپس لوٹ جا |
معلومات