ہاں تری یاد سے کچھ ربط تو ہے
پر کسی کی مجھے عادت تو نہیں
کتنی باتوں پہ گزر جاتی ہے
دل کی حالت پہ بھی حیرت تو نہیں

0
17