| پَر لگ جائیں مجھے پرندے کی طرح |
| آذاد اڑوں دلکش نظارے دیکھوں |
| نفرت کی دنیا سے بہت دور پرے |
| کرتے الفت ہی لوگ سارے دیکھوں |
| ننھی چڑیا چونچ میں پانی والی |
| خواہش ہے بجھتے انگارے دیکھوں |
| افری دُعا گو ہوں میں اس گھر کے لئے |
| میں جس میں نہ تقسیم کے دھارے دیکھوں |
| پَر لگ جائیں مجھے پرندے کی طرح |
| آذاد اڑوں دلکش نظارے دیکھوں |
| نفرت کی دنیا سے بہت دور پرے |
| کرتے الفت ہی لوگ سارے دیکھوں |
| ننھی چڑیا چونچ میں پانی والی |
| خواہش ہے بجھتے انگارے دیکھوں |
| افری دُعا گو ہوں میں اس گھر کے لئے |
| میں جس میں نہ تقسیم کے دھارے دیکھوں |
معلومات