**ایک تہوار ہے عید میلادُ النبیؐ،**
جسے صحابہؓ نے منایا نہیں کبھی۔
کسی کو نہیں ہونا چاہیے کوئی ابہام،
صحابہؓ نے اطاعتِ رسولؐ میں کٹوائے اپنے اجسام۔
اہلِ محلہ میں ثابت ہوتا ہے بندہ عاشقِ رسولؐ،
جب رنگارنگ لائٹوں کا کر لے حصول۔
گلی محلوں کو ربیعُ الاول میں جتنا چاہو کرو روشن،
مگر اطاعتِ اللہ و اطاعتِ رسولؐ ہے لازم، اے مومن۔

0
6