چل پڑے ہو کہاں بے سر و ساماں تم |
تم نے جانا کہاں کیا ہے منزل تری |
مجھ کو مت کریو اپنا شریکِ سفر |
دوست بڑھ جائے گی مجھ سے مشکل تری |
چل پڑے ہو کہاں بے سر و ساماں تم |
تم نے جانا کہاں کیا ہے منزل تری |
مجھ کو مت کریو اپنا شریکِ سفر |
دوست بڑھ جائے گی مجھ سے مشکل تری |
معلومات