کہنا ہو کچھ تو، کہ بھی نہ سکوں
بِن کہے پر میں، رہ بھی نہ سکوں
مژگاں پے آنسو، ہو جیسے ٹِکا
لَوٹ لوں اور، بہ بھی نہ سکوں

0
69