غَرِیب آدمی كى مُشْکِلات كَم كَرنے كے لیے ہَر مُمکِن اِقْدامات اُٹھائے جائيں-نواز شَرِیف!!!
——
لَفْظ ادا کَر دینے سے تو فَرْض ادا نَہِیں ہو جاتے
جو ہونا تھا ہو چُکا، اَب باتیں ہیں باتوں کا کیا؟
مِٹ جائے اِحْساس اگر تو باقی باتیں بَچتی ہیں
رَسْمیں، وَعدے، پیار، وَفا، سَب باتیں ہیں باتوں کا کیا؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3