| یہ دل اس دید کی خاطر، بہت بیتاب رہتا ہے |
| مری آنکھوں میں ہر لمحہ، ملن کا خواب رہتا ہے |
| کہو اے شادؔ! یہ نظریں، اسے کیسے بھلا دیکھیں |
| کہ اس کے حسنِ کامل پر، حیا کا باب رہتا ہے |

معلومات