نہ راس آئے گی یہ آپ کو شرارت آپ کی
لو اب چھلک گئی ہے ہم سے بھی عداوت آپ کی
جی عُمر بھر نہ جان سکے اے مرے عجیب دوست
یوں چل بھی سکتی ہے زبانِ ہاں حلاوت آپ کی
جی گُل کھلاتے ہو ہاں گل کھلاتے ہی رہیں گے آپ
جی مٹی میں بھری ہے خوب ہی غلاضت آپ کی
غلط جو ہیں روایتیں وہ ہم تو مانتے نہیں
بے حد مبارک آپ کو ہو کج روایت آپ کی
جی بھر کے جو ستایا ہے جناب آپ نے ہمیں
دو بار ہی نہیں سو بار اُڑے گی رنگت آپ کی
نہیں ملے گا آپ کو سکونِ دِل ہاں عمر بھر
اگر حسن کی رُسوائی میں ہے جی راحت آپ کی

0
62