یہ دل ہے ہمارا
جو ارزاں بہت ہے
مگر یاد رکھنا
کہ نازک سا ہے یہ
اگر دل کرے تو
تم آ کر یہ لے لو
اسے دل میں رکھ لو
دل اس سے لگا لو
تمہیں دے چکے ہیں
تم اس کو سنبھالو

0
9