ایک منظر اداس ہوتے ہوئے |
آگیا بے لباس ہوتے ہوئے |
اسکی باتوں میں میں نہیں آیا |
اتنی زیادہ مٹھاس ہوتے ہوئے |
سمندروں سے بچا لیا دامن |
خوب شدت کی پیاس ہوتے ہوئے |
مر کے زندہ ہوۓ ہیں کتنے لوگ |
کتنے مردہ ہیں سانس ہوتے ہوئے |
ایک منظر اداس ہوتے ہوئے |
آگیا بے لباس ہوتے ہوئے |
اسکی باتوں میں میں نہیں آیا |
اتنی زیادہ مٹھاس ہوتے ہوئے |
سمندروں سے بچا لیا دامن |
خوب شدت کی پیاس ہوتے ہوئے |
مر کے زندہ ہوۓ ہیں کتنے لوگ |
کتنے مردہ ہیں سانس ہوتے ہوئے |
معلومات