یہ موت بھی کیا شے ہے
خدا کا یہ بھی رحم ہے
یہ زیست بھر کی ہر تھکان
اتار دے ہے لمحے میں

0
24