رنج و الم ہے جو مرے دل کو عطا آپ کی ہے
دیکھیے میری ہے خطا یا کہ خطا آپ کی ہے
جاں پہ بنے بادہ کشوں کی وہ مٹک کر جو چلیں
کبک دری میں کہاں جو مست ادا آپ کی ہے

0
60