| جو تیرے بارے میں گلشن کو ہم بتانے لگے |
| درخت جھوم گئے پھول مسکرانے لگے |
| وہ رات صحن میں جو آیا بال کھولے ہوئے |
| تو چاند شرما گیا تارے منہ چھپانے لگے |

معلومات