تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
18 جون 2026
موزوں
Asym Raza
@Aliizm
منقبت
حیات جو ضمیر ہے
مناتا وہ غدیر ہے
یہ کہہ گئے ہیں مصطفیٰ
علی مرا وزیر ہے
ولائے مرتضیٰ نہ ہو
تو بادشاہ فقیر ہے
بنائے جس کو خود خدا
علی ولی وہ پیر ہے
یہ منقبت ہے جاوداں
کلام یہ اخیر ہے
1
3
معلومات
معلومات