آنکھ سے کیا خواب نکالا تھا میں نے |
خود کو بھی پھر مار ہی ڈالا تھا میں نے |
اک ہوا کے جھونکے سے ٹوٹا ہے وہ پھر |
جان سے جو شیشہ سنبھالا تھا میں نے |
آنکھ سے کیا خواب نکالا تھا میں نے |
خود کو بھی پھر مار ہی ڈالا تھا میں نے |
اک ہوا کے جھونکے سے ٹوٹا ہے وہ پھر |
جان سے جو شیشہ سنبھالا تھا میں نے |
معلومات