ہر شخص چاہتا ہے دنیا میں خود نمائی
کرتے ہیں جس کی خاطر کچھ لوگ خود ستائی
اپنی خودی کا جوہر ظاہر کرو کچھ ایسے
جیسے کوئی چمکتا ہیرا دے خود دکھائی

0