تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
21 اکتوبر 2020
آزاد نظم
محمّد نازک
@Muhammadnazik
سوچنے کی بات ہے
"سوچنے کی بات ہے"
جب تلک تُو ساتھ تھا
تب تلک تو ٹھیک تھی
اور پھر یہ آجکل
کیوں خفا ہے زندگی؟
سوچنے کی بات ہے !!
محمد نازک ❤
0
137
معلومات
معلومات