تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 فروری 2025
موزوں
Engr. M. Musaddiq Iqbal Akhoondzada
@Akhoondzada
آخر کب تک؟
تخت و تاج اور راج خاطر
ماریں ہمیں بس اناج خاطر
ہیں کہنے کو تو ہمرے اپنے
لیکن کھا گئے ہیں ہمرے سپنے
0
6
معلومات
معلومات