| رسولِﷺ خدا رحمتِ دو جہاں ہیں |
| چرندوں پرندوں پہ بھی مہرباں ہیں |
| سبھی کی وہ کرتے ہیں حاجت روائی |
| سمجھتے ہیں ان کو بھی جو بے زباں ہیں |
| رسولِﷺ خدا رحمتِ دو جہاں ہیں |
| چرندوں پرندوں پہ بھی مہرباں ہیں |
| سبھی کی وہ کرتے ہیں حاجت روائی |
| سمجھتے ہیں ان کو بھی جو بے زباں ہیں |
معلومات