یہ اِک حرفی جو الف ہے یارو اس کو ہم تو نہ سمجھے اب تک
تم پوچھو لفظوں کے مطلب جانے واں پہنچیں گے کب تک
جیون بیتا جائے ہے لیکن ہم کو ناچ نچائے ہے ہر پل
کیونکر ہو اس زیست میں ظلمت ہم اور آپ جلیں گے جب تک

0
26