| خوش نصیبی کسی کا بھی مقدر ہو سکتی ہے۔ |
| مثال کے طور پر تمہارا سیل فون |
| جو تمہاری انگلی کا لمس ملتے ہی دھڑک اٹھتا ہے |
| اور یہ گرم چائے کا کپ۔ |
| جو دھند میں لپٹی سرد شاموں میں۔ |
| تمہارے ہونٹوں سے لگتے ہی دمک اٹھتا ہے۔ |
| بہت زیادہ خوش نصیب ہیں۔ |

معلومات