جب تک ظُلم و زِیادتیوں کا نہیں ہوتا مداوا
کشمیریوں کےاَندر سے اُٹھتا رہے گا غم و غصّے کا لاوا
ہر گھر سے اُٹھے ہیں معصوم کشمیریوں کے جنازے
آزادیِ کشمیر تک أنکے زخم جونہی رہیں گے تازے
کشمیری بہنوں بیٹیوں کی عزتیں ہوئی تارتار
بے بس ماؤں کو غیرت مند بیٹوں کا رہا اِنتظار
آزادیِ کشمیر کے لئے ہم پر کوششیں ہیں لازم
پتہ نہیں کب پیدا ہوگا دُوسرا محمد بن قاسم

0
62