بارشوں سے ہم تھک چکے ہیں اب
اے مرے خدا رحم کردے اب
بارشوں سے ہر سمت پانی ہے
اے مرے خدا رحم کر دے اب
بارشوں نے نقصان کر دیا
اے مرے خدا رحم کر دے اب
بارشوں سے زیر آب آگئے
اے مرے خدا رحم کر دے اب
بارشوں سے ڈرنے لگے ہیں اب
اے مرے خدا رحم کردے اب
بارشوں سے جل تھل ہوئی ہے اب
اے مرے خدا رحم کر دے اب

0
48