اِس دفعہ عید ہو گی بے مزہ
مُصیبت میں مُبتلا ہے اِہل غزہ
اسلامی سَپاہ یہودیت کی ہے غلام
نہیں ڈال رہا اسرائیل کو کوئی لگام
اِہل فلسطین ابابیلوں کے ہیں منتظر
جو حملہ آوروں کو کر دے مُنتشر

0
20