گل و شبنم مہ و انجم سے بڑھ کر ہے شباب اُن پر
غزل کافی نہیں ،لکھیں گے ہم پوری کتاب اُن پر
خبر تھی اُن کے ہاتھوں سے کھلونا دل کا ٹوٹے گا
نجانے مر مٹا کیسے دلِ خانہ خراب اُن پر

15