میں جب بھی ریل کو دیکھوں سمجھ نہیں آتا
سوار ہونا ہے مجھ کو یا آگے لیٹنا ہے

0
2